Saturday , January 20 2018
Home / پاکستان / پاکستان میں دھماکہ سے ٹرین پٹریوں سے اتر گئی ، 15 زخمی

پاکستان میں دھماکہ سے ٹرین پٹریوں سے اتر گئی ، 15 زخمی

کراچی ۔ 12 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) کم از کم 15 افراد بشمول دو خواتین آج اس وقت زخمی ہوگئیں جبکہ نامعلوم عسکریت پسندوں نے ریلوے پٹریوں پر بم دھماکہ کیا جس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک مسافر ٹرین پٹریوں سے اتر گئی۔ عسکریت پسندوں نے پٹریوں پر جیکب آباد کے قریب بم نصب کیا تھا۔ ریلوے عہدیداروں کے بموجب دھماکہ سے خوشحال خان قصبہ کے قریب ٹر

کراچی ۔ 12 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) کم از کم 15 افراد بشمول دو خواتین آج اس وقت زخمی ہوگئیں جبکہ نامعلوم عسکریت پسندوں نے ریلوے پٹریوں پر بم دھماکہ کیا جس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک مسافر ٹرین پٹریوں سے اتر گئی۔ عسکریت پسندوں نے پٹریوں پر جیکب آباد کے قریب بم نصب کیا تھا۔ ریلوے عہدیداروں کے بموجب دھماکہ سے خوشحال خان قصبہ کے قریب ٹرین پٹریوں سے اتر گئی۔

TOPPOPULARRECENT