Wednesday , June 20 2018
Home / پاکستان / پاکستان میں راست بیرونی سرمایہ کاری میں 26 فیصد کمی

پاکستان میں راست بیرونی سرمایہ کاری میں 26 فیصد کمی

کراچی 18 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) بیرونی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری سے گریز کر رہے ہیں اور جولائی سے ستمبر کے تین ماہ کے دوران بیرونی سرمایہ کاری میں 26 فیصد کمی آئی ہے ۔ پاکستان کے ایک معاشی تجزیہ نگار نے کہا کہ یہ افسوس ناک صورتحال ہے ۔ حکومت اس بات کی کوشش کر رہی ہے کہ دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کو یہاں سرمایہ کاری کیلئے راغب کرس

کراچی 18 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) بیرونی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری سے گریز کر رہے ہیں اور جولائی سے ستمبر کے تین ماہ کے دوران بیرونی سرمایہ کاری میں 26 فیصد کمی آئی ہے ۔ پاکستان کے ایک معاشی تجزیہ نگار نے کہا کہ یہ افسوس ناک صورتحال ہے ۔ حکومت اس بات کی کوشش کر رہی ہے کہ دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کو یہاں سرمایہ کاری کیلئے راغب کرسکے ۔

TOPPOPULARRECENT