Thursday , January 24 2019

پاکستان میں زلزلہ کا جھٹکہ

اسلام آباد ۔ 23 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کا صوبہ پنجاب آج صبح 5.30 بجے 5.3 شدت کے زلزلہ سے دہل گیا لیکن فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ ڈیرہ غازی خان، راجن پور، اوچھ شریف اور متصلہ علاقوں میں جھٹکے محسوس کئے گئے جن کا مبداء جنوبی پنجاب کے علاقہ دجال میں تھا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT