Saturday , June 23 2018
Home / پاکستان / پاکستان میں شاہ رخ خاں کی چچازاد بہن کا انتخابی مقابلہ

پاکستان میں شاہ رخ خاں کی چچازاد بہن کا انتخابی مقابلہ

پشاور۔ 7 جون (سیاست ڈاٹ کام) بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خاں کی چچازاد بہن 25 جولائی کو پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات میں حصہ لیں گے۔ یہاں ایک حلقہ سے انہوں نے آزاد امیدوار کی حیثیت سے مقابلہ کا اعلان کیا ہے۔ خیبرپختونخواہ اسمبلی حلقہ کے لئے نورجہاں مقابلہ کررہی ہیں۔ اخبار ایکسپریس ٹریبون نے اطلاع دی ہیکہ نورجہاں اور ان کا خاندان شاہ ولی قتال علاقہ میں مقیم ہیں جو شاہ رخ خاں کے چچازاد رشتہ دار مقیم ہیں۔ نورجہاں نے ممبئی میں دو مرتبہ بالی ووڈ سوپر اسٹار سے ملاقات کی تھی۔

TOPPOPULARRECENT