Wednesday , September 26 2018
Home / پاکستان / پاکستان میں طالبان کمانڈر ہلاک

پاکستان میں طالبان کمانڈر ہلاک

پشاور ، 25 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام)ایک طالبان کمانڈر آج پاکستان کے شورش زدہ قبائلی خطہ میں جس کی سرحد افغانستان سے ملتی ہے، ریموٹ کنٹرول سے کئے گئے آئی ای ڈی دھماکے میں ہلاک ہوگیا۔ ذرائع نے کہا کہ عصری دھماکو مادہ سے یہ دھماکہ خیبر ایجنسی میں وادی تیراہ کے مہربان کالے علاقہ میں تحریک طالبان پاکستان کمانڈر ال معروف کھبارے کے مکان کے باہر پیش آیا۔ اس حملے کی کسی نے بھی ذمے داری قبول نہیں کی ہے۔

TOPPOPULARRECENT