Thursday , November 15 2018
Home / پاکستان / پاکستان میں فضائی کارروائی، 7 عسکریت پسند ہلاک

پاکستان میں فضائی کارروائی، 7 عسکریت پسند ہلاک

اسلام آباد ، 11 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی جٹ طیاروں نے شورش زدہ شمال مغربی قبائلی خطہ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کرتے ہوئے کم از کم سات عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا جو طالبان کے خلاف جاری بڑی جارحانہ مہم کا حصہ ہے، آرمی نے آج یہ بات بتائی۔ جٹ طیاروں نے باغیوں کے خیبر قبائلی ضلع میں واقع ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جہاں لشکر اس

اسلام آباد ، 11 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی جٹ طیاروں نے شورش زدہ شمال مغربی قبائلی خطہ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کرتے ہوئے کم از کم سات عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا جو طالبان کے خلاف جاری بڑی جارحانہ مہم کا حصہ ہے، آرمی نے آج یہ بات بتائی۔ جٹ طیاروں نے باغیوں کے خیبر قبائلی ضلع میں واقع ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جہاں لشکر اسلام باغی گروپ کے عسکریت پسند سرگرم ہیں۔ آرمی نے ایک مختصر بیان میں کہا کہ دہشت گردوں کے آٹھ ٹھکانے تباہ کردیئے گئے اور ٹھیک ٹھیک نشانہ کے ساتھ کئے گئے حملوں میں سات عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT