Thursday , June 21 2018
Home / پاکستان / پاکستان میں لڑکیوں کے اسکول میں دھماکہ

پاکستان میں لڑکیوں کے اسکول میں دھماکہ

پشاور ۔ /8 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے قبائیلی علاقہ میں لڑکیوں کے سرکاری اسکول کو دہشت گردوں نے دھماکہ سے اڑادیا جس میں 3 کلاس رومس تباہ ہوگئے ۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

TOPPOPULARRECENT