Friday , April 27 2018
Home / پاکستان / پاکستان میں لیبیا سانحہ سے مربوط بردہ فروش گرفتار

پاکستان میں لیبیا سانحہ سے مربوط بردہ فروش گرفتار

اسلام آباد ۔ 4فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے وفاقی محکمہ سراغ رسانی نے آج 4مبینہ بردہ فروشوں کو گرفتار کرلیا جو مبینہ طور پر تارکین وطن کی کشتی کے لیبیا کے ساحل کے قریب بحرروم میں غرق ہونے کے حادثہ سے مربوط تھے ۔ بیشتر مہلوکین پاکستانی تھے اور صوبہ پنجاب کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھتے تھے ۔ 4مشتبہ افراد کو پاکستان کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا ۔ پاکستان میں این آئی اے بردہ فروشی کے خلاف مہم چلا رہی ہے ۔ تاحال گرفتار شدہ افراد میں 16پاکستانی ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT