Monday , January 22 2018
Home / پاکستان / پاکستان میں مذہبی گروپس کا یوم سیاہ

پاکستان میں مذہبی گروپس کا یوم سیاہ

اسلام آباد 16 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے مذہبی و سیاسی گروپس نے فرانسیسی رسالہ شارلی ایبڈو کی جانب سے توہین رسالتؐ کے کارٹونس شائع کرنے کے خلاف آج یوم سیاہ منایا ۔ حالانکہ قبل ازیں توہین رسالتؐ کے کارٹونس شائع کرنے پر رسالہ کے دفتر پر دہشت گرد حملہ بھی ہوچکا ہے جس میں 12 افراد ہلاک ہوئے تھے لیکن اس واقعہ سے کوئی سبق نہ لیتے ہوئے

اسلام آباد 16 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے مذہبی و سیاسی گروپس نے فرانسیسی رسالہ شارلی ایبڈو کی جانب سے توہین رسالتؐ کے کارٹونس شائع کرنے کے خلاف آج یوم سیاہ منایا ۔ حالانکہ قبل ازیں توہین رسالتؐ کے کارٹونس شائع کرنے پر رسالہ کے دفتر پر دہشت گرد حملہ بھی ہوچکا ہے جس میں 12 افراد ہلاک ہوئے تھے لیکن اس واقعہ سے کوئی سبق نہ لیتے ہوئے رسالہ نے اپنے چہارشنبہ کی اشاعت میں توہین رسالتؐ کے مزیدکارٹونس شائع کئے جو اس کی دیدہ دلیری کا بین ثبوت ہے۔ اس شر انگیزی کے خلاف ہر ملک خاموش ہے ۔

TOPPOPULARRECENT