Wednesday , December 19 2018

پاکستان میں میراج لڑاکا طیارہ حادثہ کا شکار

اسلام آباد 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی فضائیہ کا ایک فرانسیسی ساختہ میراج لڑاکا طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران صوبہ بلوچستان میں حادثہ کا شکار ہوگیا۔ پاکستانی فضائیہ نے بھی اس حادثہ کی اطلاع دیتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا۔ طیارہ معمول کے مطابق تربیتی مشن پر تھا تاہم پائلٹ کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا لہٰذا حادثہ میں کسی ج

اسلام آباد 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی فضائیہ کا ایک فرانسیسی ساختہ میراج لڑاکا طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران صوبہ بلوچستان میں حادثہ کا شکار ہوگیا۔ پاکستانی فضائیہ نے بھی اس حادثہ کی اطلاع دیتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا۔ طیارہ معمول کے مطابق تربیتی مشن پر تھا تاہم پائلٹ کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا لہٰذا حادثہ میں کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ طیارہ جس مقام پر گرا وہاں پر بھی کوئی موجود نہیں تھا۔ فی الحال حادثہ کی وجوہات معلوم کرنے کیلئے تحقیقاتی بورڈ تشکیل دیا گیا ہے جبکہ بادی النظر میں تکنیکی خرابی حادثہ کی وجہ ہوسکتی ہے۔

TOPPOPULARRECENT