Saturday , September 22 2018
Home / پاکستان / پاکستان میں پرائمری اسکول تباہ

پاکستان میں پرائمری اسکول تباہ

پشاور ۔ 17 ۔ جون (سیاست ڈاٹ کام) عسکریت پسندوںنے لڑکوں کے ایک پرائمری اسکول کو آج علی الصبح باجور قبائلی علاقہ میں دھماکہ سے اڑادیا، اسکول کی عمارت میں کوئی نہیں تھا اس لئے کوئی ہلاک واقع نہیں ہوئی۔ سرکاری اسکول کی عمارت واقع ماموند میں دھماکو مادے نصب کئے گئے تھے۔ باجور قبائلی علاقہ تحریک طالبان پاکستان کی اعلیٰ سطحی قیادت کا آبائی

پشاور ۔ 17 ۔ جون (سیاست ڈاٹ کام) عسکریت پسندوںنے لڑکوں کے ایک پرائمری اسکول کو آج علی الصبح باجور قبائلی علاقہ میں دھماکہ سے اڑادیا، اسکول کی عمارت میں کوئی نہیں تھا اس لئے کوئی ہلاک واقع نہیں ہوئی۔ سرکاری اسکول کی عمارت واقع ماموند میں دھماکو مادے نصب کئے گئے تھے۔ باجور قبائلی علاقہ تحریک طالبان پاکستان کی اعلیٰ سطحی قیادت کا آبائی علاقہ ہے۔ 2005 ء سے اب تک 116 اسکول تباہ کئے گئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT