Wednesday , April 25 2018
Home / پاکستان / پاکستان میں گودام کا انہدام 10 افراد ہلاک

پاکستان میں گودام کا انہدام 10 افراد ہلاک

کراچی۔ 28 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) گودام کی ایک عمارت پاکستان کے صوبہ سندھ میں آج منہدم ہوگئی جس میں کم از کم 10 افراد بشمول 6 خواتین ہلاک اور دیگر 12 زخمی ہوگئے۔ گودام کا چھت جہاں پر کھجور سکھائے جارہے تھے ، دھماکے کے ساتھ منہدم ہوگیا جس کے نتیجہ میں 2 نابالغ لڑکیوں اور 6 خواتین اور کمسن لڑکوں سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے۔

TOPPOPULARRECENT