Tuesday , January 23 2018
Home / پاکستان / پاکستان میں 100شدت سے مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری

پاکستان میں 100شدت سے مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری

لاہور ۔ 12 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے 110 دہشت سے مطلوب دہشت گردوں کی ایک نئی فہرست جاری کی ہے۔ ان کے ساتھ ان دہشت گردوں کا بھی نام دیا ہے جن کے سر پر انعام رکھا گیا ہے۔ یہ دہشت گرد مختلف ممنوعہ تنظیموں سے تعلق رکھتے ہیں اور ملک میں حملے کرنے اور گروہ واری تشدد کارروائی میں ملوث ہیں۔ اس فہرست میں ممنوعہ تنظیمیں القاعدہ، تحریک طالبان

لاہور ۔ 12 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے 110 دہشت سے مطلوب دہشت گردوں کی ایک نئی فہرست جاری کی ہے۔ ان کے ساتھ ان دہشت گردوں کا بھی نام دیا ہے جن کے سر پر انعام رکھا گیا ہے۔ یہ دہشت گرد مختلف ممنوعہ تنظیموں سے تعلق رکھتے ہیں اور ملک میں حملے کرنے اور گروہ واری تشدد کارروائی میں ملوث ہیں۔ اس فہرست میں ممنوعہ تنظیمیں القاعدہ، تحریک طالبان پاکستان، لشکرجھنگوی جیسی تنظیموں کے ارکان کے نام شامل ہیں۔ ان گروپ سے وابستہ افراد پر سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو، شوکت عزیز اور سابق صدر جنرل پرویز مشرف پر حملوں میں ملوث ہونے کا بھی الزام ہے۔

TOPPOPULARRECENT