Tuesday , September 25 2018
Home / پاکستان / پاکستان میں 15 عسکریت پسند ہلاک

پاکستان میں 15 عسکریت پسند ہلاک

اسلام آباد۔ 15؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ کم از کم 15 مشتبہ عسکریت پسند ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا جب کہ پاکستانی فوج نے قبائیلی علاقہ خرم میں عسکریت پسندوں کے حملہ کو پسپا کردیا۔ یہ علاقہ افغانستان کی سرحد سے متصل ہے۔ عسکریت پسندوں نے شبوک فوجی چوکی پر حملہ کرکے ایک فوجی کو زخمی کردیا تھا۔ فوج کی جوابی کارروائی میں کم از کم 15 حملہ آور ہلاک

اسلام آباد۔ 15؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ کم از کم 15 مشتبہ عسکریت پسند ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا جب کہ پاکستانی فوج نے قبائیلی علاقہ خرم میں عسکریت پسندوں کے حملہ کو پسپا کردیا۔ یہ علاقہ افغانستان کی سرحد سے متصل ہے۔ عسکریت پسندوں نے شبوک فوجی چوکی پر حملہ کرکے ایک فوجی کو زخمی کردیا تھا۔ فوج کی جوابی کارروائی میں کم از کم 15 حملہ آور ہلاک ہوگئے جب کہ باقی فرار ہوکر افغانستان میں داخل ہوگئے۔

TOPPOPULARRECENT