Wednesday , December 13 2017
Home / پاکستان / پاکستان میں 6بھائی بہن جھلس کر ہلاک

پاکستان میں 6بھائی بہن جھلس کر ہلاک

اسلام آباد ۔ 24ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) 6بھائی بہن آج جھلس کر ہلاک ہوگئے جب کہ آگ سے جھلس کر ان کا مکان پاکستان کے شورش زدہ صوبہ خیبرپختونخواہ میں شعلہ پوش ہوگیا ۔ آگ برقی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے بھڑک اُٹھی تھی ۔ پولیس عہدیداروں نے ابتدائی تحقیقات کے بعد کہا کہ 5بھائی اور ایک بہن جھلس کر ہلاک ہوگئے جبکہ وہ محوخواب تھے ۔ روزنامہ ’’ڈان ‘‘ کی خبر کے بموجب مہلوکین کی عمریں 3 تا 12سال تھیں ۔ پولیس کے بموجب مکان آگ سے پوری طرح جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا ۔ مہلوکین کے والد ہمیش گلُ اور ایک مقامی شہری ڈوگ ڈارا نے پولیس سے کہا کہ اُس کے دو ارکان خاندان بھی جھلس کر زخمی ہوگئے ۔

TOPPOPULARRECENT