Monday , December 11 2017
Home / کھیل کی خبریں / پاکستان نے آئرلینڈ کو ہرایا

پاکستان نے آئرلینڈ کو ہرایا

ڈبلن ، 19 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) اظہر علی زیرقیادت پاکستان نے آئرلینڈ کو پہلے ونڈے میں 255 رنز سے ہرا دیا۔ گزشتہ روز پاکستان نے 337/6 بناکر آئرش ٹیم کو 82 پر ڈھیر کردیا۔ عماد وسیم نے 5/14 کی بولنگ کی۔
آملہ نیوزی لینڈ کیخلاف 53 پر آؤٹ
ڈربن ، 19 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) ہاشم آملہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹسٹ میں آج یہاں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ منتخب کی اور ہاف سنچری بنائی مگر 53 پر آؤٹ ہوگئے۔ جنوبی افریقہ نے تادم تحریر 165/5بنالئے۔

TOPPOPULARRECENT