Thursday , December 13 2018

پاکستان نے ہندوستانی ماہی گیروں کی 57 کشتیاں چھوڑ دی

اسلام آباد ۔ 21مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے ہندوستانی ماہی گیروں کی ستاون کشتیوں کو ہندوستان کے حوالے کر دیا ہے۔ یہ پیشرفت رواں ماہ اعلیٰ ہندوستانی سفارت کار کے دورہ پاکستان کے تناظر میں سامنے آئی ہے۔ ہفتے کے روز پاکستانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ خیرسگالی کے طور پر پاکستان 57 ہندوستانی کشتیوں ک

اسلام آباد ۔ 21مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے ہندوستانی ماہی گیروں کی ستاون کشتیوں کو ہندوستان کے حوالے کر دیا ہے۔ یہ پیشرفت رواں ماہ اعلیٰ ہندوستانی سفارت کار کے دورہ پاکستان کے تناظر میں سامنے آئی ہے۔ ہفتے کے روز پاکستانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ خیرسگالی کے طور پر پاکستان 57 ہندوستانی کشتیوں کو دہلی حکام کے حوالے کیا جارہا ہے۔ خیال رہے کہ حال ہی میں ہندوستانی سکریٹری خارجہ نے اسلام آباد کا دورہ کیا تھا، جسے دونوں ملکوں نے ’مثبت اور تعمیری‘ قرار دیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT