Sunday , April 22 2018
Home / ہندوستان / پاکستان نے ہندوستان سے دشمنی فراموش نہیں کی :بھاگوت

پاکستان نے ہندوستان سے دشمنی فراموش نہیں کی :بھاگوت

گوہاٹی ۔ 21 جنوری (سیاست ڈاٹ کام ) آر ایس ایس کے سرسنچالک موہن بھاگوت نے آج کہا کہ ہندوستان نے پاکستان کے خلاف تمام دشمنیاں بھلادی دہیں لیکن ہمارا پڑوسی ملک ہندوستان سے دشمنی فراموش نہیں کرسکا ۔ وہ شمال مشرقی ہند میں آر ایس ایس کے کارکنوں کے ایک اجلاس سے خطاب کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہندوازم فروغ پائے تو آر ایس ایس بھی ترقی کرے گی ۔

TOPPOPULARRECENT