Monday , November 20 2017
Home / پاکستان / پاکستان نے 298 ہندوستانیوں کو قومیت عطا کی

پاکستان نے 298 ہندوستانیوں کو قومیت عطا کی

اسلام آباد ۔ 20اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان نے کم از کم 298ہندوستانی تارکین وطن کو گذشتہ پانچ سال کے دوران پاکستانی شہریت عطا کی ہے ۔ وزارت داخلہ پاکستان کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 2012 ء سے 14اپریل 2017ء تک جملہ 298 ہندوستانی تارکین وطن کو پاکستانی شہریت عطا کی گئی ۔ یہ بیان برسراقتدار پاکستانی ملم لیگ نواز کے رکن پارلیمنٹ شیخ روبیل اصغر کے سوال کے جواب قومی اسمبلی میں دیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT