Monday , June 18 2018
Home / پاکستان / پاکستان پارلیمنٹ میں ہندو میریج ایکٹ پر غوروخوض

پاکستان پارلیمنٹ میں ہندو میریج ایکٹ پر غوروخوض

اسلام آباد ۔ 6 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان میں اقلیتی ہندو جو اب تک یعنی 1947ء میں قیام پاکستان کے بعد کسی معتبر شادی کے قانون کے بغیر ہی زندگی گذار رہے ہیں۔ اب شاید ان کے حق میں ایک تاریخی قانون سازی کی جانے والی ہے جس کے تحت وہ اپنی شادیوں کو رجسٹر کروا سکیں گے۔ یاد رہے کہ پاکستان میں ہندوؤں کی آبادی کا تناسب 1.6 فیصد ہے اور گذشتہ 67 سال سے وہ اس بات کیلئے کوشاں ہیں کہ ان کے مذہب میں شادی کا رجسٹریشن کروایا جائے کیونکہ ملک میں اگر شادی کا قانون ہوگا تو شادی کو بھی قانونی موقف حاصل ہونے کے علاوہ میاں بیوی کے رشتہ میں استحکام بھی پیدا ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT