پاکستان :پولیو ٹیم پر حملہ، ڈرائیور ہلاک

پشاور ۔ 14 فبروری۔(سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے شمال مغربی قبالی علاقے خیبر ایجنسی میں آج پولیو ٹیم پر دہشت گردوں نے گھات لگاکر حملہ کیا جس میں گاڑی کا ڈرائیور ہلاک ہو گیا۔ حکام کے مطابق بچوں کو پولیو خوراک پلانے کے کام میں مصروف اس ٹیم کی گاڑی پر قریبی پہاڑیوں سے دو گولیاں فائر کی گئیں۔ اس علاقے میں فوج ، طالبان عسکریت پسندوں سے برسرپیک

پشاور ۔ 14 فبروری۔(سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے شمال مغربی قبالی علاقے خیبر ایجنسی میں آج پولیو ٹیم پر دہشت گردوں نے گھات لگاکر حملہ کیا جس میں گاڑی کا ڈرائیور ہلاک ہو گیا۔ حکام کے مطابق بچوں کو پولیو خوراک پلانے کے کام میں مصروف اس ٹیم کی گاڑی پر قریبی پہاڑیوں سے دو گولیاں فائر کی گئیں۔ اس علاقے میں فوج ، طالبان عسکریت پسندوں سے برسرپیکار ہے۔

TOPPOPULARRECENT