Thursday , May 24 2018
Home / ہندوستان / پاکستان کا سفر کرنیوالے زائرین پر کوئی پابندی نہیں: حکومت ہند

پاکستان کا سفر کرنیوالے زائرین پر کوئی پابندی نہیں: حکومت ہند

نئی دہلی ، 17 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) وادیٔ کشمیر میں سلسلہ وار دہشت گرد حملوں کے سبب بڑھتی کشیدگی کے درمیان ہندوستان نے آج کہا کہ پاکستان کا سفر کرنے والے زائرین پر کوئی پابندی عائد نہیں کی گئی ہے۔ اس ضمن میں ایک سوال پر وزارت اُمور خارجہ کے ترجمان راویش کمار نے جواب دیا کہ قطعاً کسی طرح کی پابندی عائد نہیں ہے۔

TOPPOPULARRECENT