Sunday , July 22 2018
Home / پاکستان / پاکستان کا کروز میزائل کا تجربہ

پاکستان کا کروز میزائل کا تجربہ

اسلام آباد ، 14 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے آج دیسی ساختہ بابر کروز میزائل کی توسیعی شکل کا کامیاب تجربہ کیا۔ یہ میزائل 700 کیلومیٹر کی رینج کے ساتھ روایتی اور غیرروایتی ہتھیاروں کو لیجا سکتا ہے۔ آرمی نے ایک بیان میں کہا کہ بابر ویپن سسٹم ۔ 1 (B) اڈوانسڈ ایروڈائنامکس اور ایویونکس پر مشتمل ہے جو نہایت کامیابی سے زمین اور سمندر دونوں جگہ ٹارگٹس کو نشانہ بناسکتے ہیں۔ آرمی نے مزید کہا کہ یہ میزائل نیچی بلندی پر اور پہاڑیوں کے قریب کام کرسکتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT