Sunday , November 19 2017
Home / پاکستان / پاکستان کو عالمی بینک کا 50 کروڑ ڈالر مالیتی قرض منظور

پاکستان کو عالمی بینک کا 50 کروڑ ڈالر مالیتی قرض منظور

اسلام آباد /13 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) عالمی بینک نے 50 کروڑ امریکی ڈالر مالیتی قرض نقد رقم سے محروم پاکستان کے برقی توانائی شعبہ میں اصلاحات کے لئے منظور کیا ہے۔ پاکستان کو بار بار برقی سربراہی کے انقطاع سے پریشانیوں کا سامنا ہے۔

TOPPOPULARRECENT