Sunday , June 24 2018
Home / کھیل کی خبریں / پاکستان کیلئے ورلڈ کپ میں حالات مشکل : عامر سہیل

پاکستان کیلئے ورلڈ کپ میں حالات مشکل : عامر سہیل

نئی دہلی۔18 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں منعقد شدنی ورلڈ کپ 2015ء میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کیلئے حالات مشکل ترین ہوں گے کیونکہ ٹیم کو معیاری اور باصلاحیت کھلاڑیوں کی خدمات دستیاب نہیں۔ یہاں منعقدہ کرکٹ کے ایک پروگرام کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نے مزید کہا کہ پاکستانی ٹیم

نئی دہلی۔18 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں منعقد شدنی ورلڈ کپ 2015ء میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کیلئے حالات مشکل ترین ہوں گے کیونکہ ٹیم کو معیاری اور باصلاحیت کھلاڑیوں کی خدمات دستیاب نہیں۔ یہاں منعقدہ کرکٹ کے ایک پروگرام کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نے مزید کہا کہ پاکستانی ٹیم فی الحال بہتر مظاہرہ کرنے میں ناکام ہے جبکہ ٹیم کو ایسے کھلاڑیوں کی خدمات بھی دستیاب نہیں جو بیک اپ فراہم کرسکیں۔ 1992ء کی فاتح پاکستانی ٹیم کے رکن عامر سہیل نے کہا کہ ہندوستانی کپتان مہیندر سنگھ دھونی کو بولروں کے ناقص مظاہروں سے مسائل ہوسکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT