Saturday , November 25 2017
Home / پاکستان / پاکستان کی آبادی میں 19 سال میں صرف 57 فیصد اضافہ

پاکستان کی آبادی میں 19 سال میں صرف 57 فیصد اضافہ

اسلام آباد 25 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی آبادی 207.8 ملین تھی۔ گزشتہ مردم شماری کے بموجب جو 1998 ء میں کی گئی، پاکستان کی آبادی 106.45 مردوں، 101.31 ملین عورتوں اور 10.418 تیسری صنف پر مشتمل ہے۔ یہ عبوری اعداد و شمار کونسل کو پیش کئے گئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT