Thursday , November 23 2017
Home / پاکستان / پاکستان کی خارجہ پالیسی پر ہندوستان کی توجہ : سرتاج عزیز

پاکستان کی خارجہ پالیسی پر ہندوستان کی توجہ : سرتاج عزیز

اسلام آباد ۔ 13 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان پہلے ہی سے پاکستان کی خارجہ پالیسی کو ہمیشہ اپنا مرکز توجہ بناتا رہا ہے ۔ اسی وجہ سے اس نے اس ملک کو صیانتی مملکت قرار دیاہے ۔ سرتاج عزیز مشیربرائے خارجی اُمور وزیراعظم پاکستان نے کہا کہ ہندوستان کا سامنا کرنے کیلئے گزشتہ 60 سال سے اُصولوں پر مبنی پختہ یقین کی ضرورت تھی اور یہ اہم کارنامہ پاکستان نے کردکھایا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT