Friday , November 24 2017
Home / ہندوستان / پاکستان کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی، ایل او سی پر فائرنگ

پاکستان کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی، ایل او سی پر فائرنگ

جموں، 16 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر میں ضلع راجوری کے نوشیرہ سیکٹر میں کنٹرول لائن پر پاکستان نے آج ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرکے فائرنگ کی۔وزارت دفاع کے ترجمان نے بتایا کہ پاکستان نے چھوٹے ہتھیاروں سے سرحد پر فائرنگ کی جس کا ہمارے جوانوں نے معقول جواب دیا۔انہوں نے کہا کہ اس فائرنگ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔حتمی رپورٹ ملنے تک دونوں جانب سے فائرنگ جاری تھی۔

TOPPOPULARRECENT