Saturday , December 16 2017
Home / پاکستان / پاکستان کے خیبرپختونخواہ میں دو پولیس ملازمین ہلاک

پاکستان کے خیبرپختونخواہ میں دو پولیس ملازمین ہلاک

پشاور۔ 23 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے دور دراز والے علاقہ خیبرپختونخواہ میں تحریک طالبان پاکستان کے خطرناک انتہاء پسندوں نے دہشت گرد حملہ کرتے ہوئے آج دو ٹریفک پولیس جوانوں کو ہلاک کردیا۔ دونوں پولیس ملازمین برسرموقع ہلاک ہوگئے۔ ایک موٹر سیکل پر سوار بندوق برداروں نے ان اندھادھند فائرنگ کی۔ بندوق برداروں کی تلاش جاری ہے۔

TOPPOPULARRECENT