Monday , December 18 2017
Home / ہندوستان / پاکستان کے قومی دن پر صدر پرنب مکرجی کی مبارکباد

پاکستان کے قومی دن پر صدر پرنب مکرجی کی مبارکباد

نئی دہلی ۔ 22 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) صدرجمہوریہ پرنب مکرجی نے آج کہاکہ ہندوستان اپنے پڑوسی پاکستان کے ساتھ دہشت گردی و تشدد سے پاک ماحول میں خوشگوار تعلقات کا خواہاں ہے ۔ پاکستان کے کل جمعرات کو قومی دن کے موقع پر صدر مکرجی نے اپنے پاکستانی ہم منصب ممنون حسین کے نام مکتوب میں ہندوستان کی اس خواہش کا اظہار کیا۔

TOPPOPULARRECENT