Wednesday , January 24 2018
Home / پاکستان / پاکستان : ہولی تہوار پر ہندو برادری کو نواز شریف کی مبارکباد

پاکستان : ہولی تہوار پر ہندو برادری کو نواز شریف کی مبارکباد

اسلام آباد، 5 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نواز شریف نے ہولی کے تہوار پر ہندو برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملکی ترقی کیلئے ہندو برادری کا کردار قابل تحسین ہے۔ میڈیاکے مطابق آج وزیراعظم نواز شریف نے ہولی تہوار پر ہندو برادری کو مبارکباد دی اور اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہولی کا تہوار بھائی چارے اور خیر سگالی کے جذبے کا احتر

اسلام آباد، 5 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نواز شریف نے ہولی کے تہوار پر ہندو برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملکی ترقی کیلئے ہندو برادری کا کردار قابل تحسین ہے۔ میڈیاکے مطابق آج وزیراعظم نواز شریف نے ہولی تہوار پر ہندو برادری کو مبارکباد دی اور اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہولی کا تہوار بھائی چارے اور خیر سگالی کے جذبے کا احترام ہے۔ وزیراعظم موصوف نے کہا کہ پاکستان میں اقلیتوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں اور پاکستان کی ترقی میں ہندو برادری کا کردار اہم ہے۔

TOPPOPULARRECENT