Wednesday , December 13 2017
Home / پاکستان / پاکستان ۔ امریکہ اچھے تعلقات کی خواہش

پاکستان ۔ امریکہ اچھے تعلقات کی خواہش

اسلام آباد ،17اکتوبر(سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہیکہ انکا ملک امریکہ کیساتھ باہمی احترام پر مبنی اچھے رشتے چاہتاہے ۔یہ بات انھوں نے آج ریڈیو پاکستان کیساتھ ایک انٹرویومیں کہی ۔مسٹر آصف نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں اہم رول ادا کیا ہے۔
انھوں نے کہا کہ پاکستانی مسلح فورسز معتبرخفیہ معلومات کی بنیاد پر دہشت گرد عناصر کیخلاف کارروائی کرینگی ۔

 

TOPPOPULARRECENT