Friday , January 19 2018
Home / پاکستان / پاکستان ۔ ایران سرحد عسکریت پسندوں کیلئے ’’ممنوعہ علاقہ‘‘ قرار دینے کی تجویز

پاکستان ۔ ایران سرحد عسکریت پسندوں کیلئے ’’ممنوعہ علاقہ‘‘ قرار دینے کی تجویز

کراچی ۔ 21 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان اور ایران نے عہد کیا کہ سرحد کا علاقہ عسکریت پسندوں اور دہشت گردوں کیلئے ’’ممنوعہ علاقہ‘‘ قرار دیا جائے جبکہ پاکستان نے تیقن دیا کہ ایرانی سرحدی محافظین کا اغواء کرنے والے 5 افراد کو تلاش کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ جنوب مغربی شہر کوئٹہ میں دونوں ممالک کے سینئر عہدیداروں کی ملاقات کا آ

کراچی ۔ 21 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان اور ایران نے عہد کیا کہ سرحد کا علاقہ عسکریت پسندوں اور دہشت گردوں کیلئے ’’ممنوعہ علاقہ‘‘ قرار دیا جائے جبکہ پاکستان نے تیقن دیا کہ ایرانی سرحدی محافظین کا اغواء کرنے والے 5 افراد کو تلاش کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ جنوب مغربی شہر کوئٹہ میں دونوں ممالک کے سینئر عہدیداروں کی ملاقات کا آج تیسرا دن تھا جس کا مقصد سرحدی محافظین کے اغواء سے پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کا ازالہ کرنا تھا۔ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان کے چیف سکریٹری بابر یعقوب فتح محمد نے کہا کہ پاکستان کو اغواء شدہ ایرانی فوجیوں کے اغواء کرنے والوں کی پاکستانی سرزمین پر موجودگی کی کوئی خبر ملنے پر پاکستان سخت کارروائی کرے گا۔

TOPPOPULARRECENT