Wednesday , December 13 2017
Home / پاکستان / پاک آرمی سنٹر پر خودکش حملہ، 7 زخمی

پاک آرمی سنٹر پر خودکش حملہ، 7 زخمی

کراچی ، 29 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) طالبان کے خودکش بمبار نے آج دھماکو مادہ سے لدی گاڑی پاکستان کے شورش زدہ صوبہ بلوچستان کے آرمی سنٹر میں گھسا دی، جس کے نتیجے میں کم از کم چھ سکیورٹی پرسونل اور ایک بچہ زخمی ہوگئے ہیں۔ معتمد داخلہ بلوچستان اکبر حسین درانی نے کہا کہ اس دھماکہ میں دیسی ساختہ بم استعمال کیا گیا ، جو کنٹونمنٹ ایریا کے قریب پیش آیا۔ ایک زخمی کی حالت نازک ہے۔

TOPPOPULARRECENT