Tuesday , December 11 2018

پاک آرمی چیف کا آئندہ ماہ دورۂ امریکہ

اسلام آباد ، 27 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف آئندہ ماہ امریکہ کا دورہ امریکی ڈیفنس عہدیداروں کے ساتھ کلیدی سکیورٹی مذاکرات کیلئے کریں گے، جو گزشتہ سال چیف آف آرمی اسٹاف کی حیثیت سے جائزہ لینے کے بعد سے اُن ایسا پہلا سفر ہوگا۔ دفاع کے ذرائع نے کہا کہ جنرل راحیل کے ہفتہ طویل دورہ کا آغاز ممکنہ طور پر وسط نومبر سے ہوگی اور اس سفر کیلئے تیاریاں جاری ہیں۔ انھیں چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارٹن ڈیمپسی نے مدعو کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT