Sunday , September 23 2018
Home / پاکستان / پاک عسکری تنظیم کا آئی ایس سے وفاداری کا اعلان

پاک عسکری تنظیم کا آئی ایس سے وفاداری کا اعلان

اسلام آباد ، 18 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان میں طالبان کے ایک علحدہ شدہ گروپ نے آج اسلامک اسٹیٹ سے وفاداری کا اعلان مشرق وسطیٰ کی اس تنظیم کے دورہ کنندہ وفد کے ساتھ میٹنگ کے بعد کردیا۔ جنداللہ نامی گروپ جو خطرناک گروہوں میں سے ہے جس نے طالبان سے علحدگی اختیار کرلی ہے جنھیں شورش زدہ قبائلی علاقوں میں پاکستانی سکیورٹی فورسیس نشانہ بنا رہی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT