Tuesday , November 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / پجارا انڈر 16 بوائز سے ملیں گے

پجارا انڈر 16 بوائز سے ملیں گے

ممبئی ، 16 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ٹسٹ بیٹسمن چتیشور پجارا جو جاریہ آئی پی ایل میں کسی بھی فرنچائز کے اسکواڈ میں شامل نہیں، شمال مشرق کا دورہ کرنے والے ہیں۔ وہ خطہ کے انڈر 16 بوائز سے ملیں گے جو پر ناگالینڈ کے دیماپور میں جاری کوچنگ کیمپ میں شریک ہیں۔ پجارا پانچ شمالی مشرقی ریاستوں اروناچل پردیش، منی پور، میگھالیہ، سکم اور ناگالینڈ کے لڑکوں کو دو یوم ٹریننگ دیں گے۔ یہ بی سی سی آئی کی مجموعی مساعی کا حصہ ہے کہ اس خطہ میں بھی ٹیلنٹ کو بڑھاوا دیتے ہوئے کرکٹ کی سرگرمیاں فروغ دی جائیں۔

TOPPOPULARRECENT