Monday , January 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / پداپلی میں ٹی آر ایس امیدوار کی انتخابی مہم

پداپلی میں ٹی آر ایس امیدوار کی انتخابی مہم

پداپلی۔ 15 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ٹی آر ایس کے امیدوار اسمبلی اور پارلیمنٹ نے انتخابی مہم کا آغاز کرتے ہوئے اپنے حق میں ووٹ دینے کی اپیل کی ہے۔ داسری منوہر ریڈی اور بالکا سمن نے ووٹ مانگتے ہوئے کہا کہ انہیں بھاری اکثریت سے کامیابی کرکے اسمبلی و پارلیمنٹ تک پہونچائیں تو ہر چھوٹے موضع میں گرام پنچایت اور بے گھر افراد کو گھر کی فراہم

پداپلی۔ 15 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ٹی آر ایس کے امیدوار اسمبلی اور پارلیمنٹ نے انتخابی مہم کا آغاز کرتے ہوئے اپنے حق میں ووٹ دینے کی اپیل کی ہے۔ داسری منوہر ریڈی اور بالکا سمن نے ووٹ مانگتے ہوئے کہا کہ انہیں بھاری اکثریت سے کامیابی کرکے اسمبلی و پارلیمنٹ تک پہونچائیں تو ہر چھوٹے موضع میں گرام پنچایت اور بے گھر افراد کو گھر کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے۔ اس انتخابی ریالی میں ان کے ہمنوا ماننگی سریش ٹی آر ایس قائد، میکلا ملیشم، ایل راجیا، تاڈوری سری مان، کامپلی نارائنا، ساریا گوڑ وغیرہ موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT