’’پدماوت‘‘کے فلم ساز گجرات ہائیکورٹ سے رجوع

احمدآباد۔ 31 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ’’پدماوت‘‘ کے فلم سازوں نے گجرات ہائیکورٹ میں درخواست پیش کی کہ فلم کی ریلیز کے موقع پر تھیٹروں کی حفاظت کی حکومت کو ہدایت دی جائے۔

TOPPOPULARRECENT