Tuesday , December 18 2018

پدی شری ڈاکٹر کلیم عاجر کے انتقال پر اظہار تعزیت

شاہ آباد(ضلع گلبرگہ) ۔18فبروری( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) دنیائے اردو کی قابل احترام شخصیتوں‘ صوفی شاعروں ‘ ادیبوں‘ دانشوروں ‘ نقادوں‘ مزاح نگاروں ‘ سجادہ نشینوں بشمول تقدس مآب حضرت علامہ سیدمحمد پیرزادہ اسحاق عظیمؔ صابری حسانی صدیقی‘ میرحسن انور ہاشمی ( دوبئی) ‘ عبدالماجد مشہدی( ایران) ‘ فیض احمد ( کویت) کامریڈ مختار قادری ( سعودی عرب

شاہ آباد(ضلع گلبرگہ) ۔18فبروری( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) دنیائے اردو کی قابل احترام شخصیتوں‘ صوفی شاعروں ‘ ادیبوں‘ دانشوروں ‘ نقادوں‘ مزاح نگاروں ‘ سجادہ نشینوں بشمول تقدس مآب حضرت علامہ سیدمحمد پیرزادہ اسحاق عظیمؔ صابری حسانی صدیقی‘ میرحسن انور ہاشمی ( دوبئی) ‘ عبدالماجد مشہدی( ایران) ‘ فیض احمد ( کویت) کامریڈ مختار قادری ( سعودی عرب) ‘ اقبال شفائی ‘ محمد اکبر ‘ عبدالرشید ( چیرمین واڑی) ‘ سید سجاد ڈپٹی میئر گلبرگہ‘ عامر خان اویسی صابری و دیگر شخصیتوں نے ڈاکٹر کلیم عاجز کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور دنیائے اردو کی محترم شخصیت کے گذر جانے کو اردو کا عظیم نقصان بتایا ۔ سجادہ نشین قبلہ نے کہا کہ برسہا برس حضرت علامہ صابرؒ شاہ آبادی و حضرت علامہ احگرد شاہ آبادیؒ کے مضامین و کلام کئی رسائل میں ایک ساتھ شائع ہوئے ہیں ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT