Monday , November 20 2017
Home / Top Stories / پرائم ٹائم میں بہار کے بشمول ملک کے مختلف ریاستوں کے سیاسی حالات پر راوش کمار کی رپورٹ: ویڈیو

پرائم ٹائم میں بہار کے بشمول ملک کے مختلف ریاستوں کے سیاسی حالات پر راوش کمار کی رپورٹ: ویڈیو

نتیش کمار کی گھر واپسی کے بعد بہار کے سیاسی حالات یکسر تبدیل ہوگئے‘ بیس ماہ قبل بہار اسمبلی انتخابات کے دوران نتیش کمار اور نریند ر مودی پر کئے جانے والے حملوں کے باوجود نتیش کمار کی عظیم اتحاد کو چھوڑ کر‘ دوبارہ این ڈی اے میں شمولیت اختیار کرلی۔

استعفیٰ اور اندرون ایک گھنٹہ دوبارہ حکومت بنانے کا اعلان۔ہندوستانی سیاست بے چینی کاشکار۔

محفوظ قائدین دوسری تنظیموں میں شکار تلاش کررہے ہیں۔ این ڈی ٹی وی کے خصوصی پروگرام پرائم ٹائم میں رواش کمار کی پیش کش۔

تبصرے میں مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین کی شرکت ۔

TOPPOPULARRECENT