Wednesday , June 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / پراجکٹ آفیسر آئی ٹی ڈی اے اوٹنور نے جائزہ لے لیا

پراجکٹ آفیسر آئی ٹی ڈی اے اوٹنور نے جائزہ لے لیا

اوٹنور۔11فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پراجکٹ آفیسر آئی ٹی ڈی اے اوٹنور کی حیثیت سے بی سرینواس نے جائزہ حاصل کرلیا ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ قبائیلیوں کیلئے خود بھی بہتر خدمات انجام دیتے ہوئے ماتحتی عہدیداروں سے کام کروائیں گے ۔ وی سرینواس نے کہا کہ ایجنسی علاقہ میں درپیش مسائل پر خصوصی توجہ مرکوز کرتے ہوئے یکسوئی کیلئے ٹھوس اقداما

اوٹنور۔11فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پراجکٹ آفیسر آئی ٹی ڈی اے اوٹنور کی حیثیت سے بی سرینواس نے جائزہ حاصل کرلیا ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ قبائیلیوں کیلئے خود بھی بہتر خدمات انجام دیتے ہوئے ماتحتی عہدیداروں سے کام کروائیں گے ۔ وی سرینواس نے کہا کہ ایجنسی علاقہ میں درپیش مسائل پر خصوصی توجہ مرکوز کرتے ہوئے یکسوئی کیلئے ٹھوس اقدامات کریں گے ۔ اس موقع پر آئی ٹیڈی اے دیگر محکمہ جات کے عہدیداروں نے انہیں مبارکباد پیش کیا ۔ اس موقع پر اے پی بھیم ‘ ڈی ڈی ٹی ڈبلیو کے ناگو راؤ کے علاوہ دیگر عہدیداران موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT