Thursday , August 16 2018
Home / شہر کی خبریں / پراسرار طور پر لاپتہ خاتون کی نعش برآمد

پراسرار طور پر لاپتہ خاتون کی نعش برآمد

حیدرآباد /19 فروری ( سیاست نیوز ) حیات نگر پولیس نے پراسرار طور پر لاپتہ ایک خاتون کی نعش کو حیات نگر تالاب سے برآمد کرلیا ۔ بتایاجاتا ہے کہ 35 سالہ خاتون بالامنی جو عبداللہ پور میٹ علاقہ کے ساکن یادیا کی بیٹی تھی ۔ 14 فروری سے یہ خاتون اچانک لاپتہ ہوگئی تھی جو کل حیات نگر تالاب سے دستیاب کرلی گئی ہے ۔ پولیس کے مطابق بالامنی کی ذہنی حالت درست نہیں تھی اور پولیس سمجھتی ہے کہ خاتون حادثاتی طور پر تالاب میں گر گئی ہوگی ۔ حیات نگر پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT