Monday , September 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / پرانہیتا۔ چیوڑلہ پراجکٹ کے چیف انجنیئر کا تقرر

پرانہیتا۔ چیوڑلہ پراجکٹ کے چیف انجنیئر کا تقرر

نظام آباد :18؍ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)پرانہیتا چیوڑلہ ڈاکٹر بی آر امبیڈ کر سرجلا سروانتی پراجیکٹ کے چیف انجینئر کی حیثیت سے ہر ی رام کو مقرر کرتے ہوئے حکومت نے احکامات جاری کئے۔محکمہ آبپاشی کے پراجیکٹ چیف انجینئر کریم نگر کو پرانہیتا چیوڑلہ چیف انجینئرکی حیثیت سے تقرر کرتے ہوئے حکومت نے احکامات جاری کیا۔ چیف انجینئرسی نارائ

نظام آباد :18؍ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)پرانہیتا چیوڑلہ ڈاکٹر بی آر امبیڈ کر سرجلا سروانتی پراجیکٹ کے چیف انجینئر کی حیثیت سے ہر ی رام کو مقرر کرتے ہوئے حکومت نے احکامات جاری کئے۔محکمہ آبپاشی کے پراجیکٹ چیف انجینئر کریم نگر کو پرانہیتا چیوڑلہ چیف انجینئرکی حیثیت سے تقرر کرتے ہوئے حکومت نے احکامات جاری کیا۔ چیف انجینئرسی نارائن ریڈی کو ہٹاتے ہوئے انہیں کارڈا کے چیف انجیئنر کی حیثیت سے مقرر کیا۔ ضلع نظام آباد میں 16.4 لاکھ افراد کو آبی سہولتیں فراہم کرنے کیلئے تعمیر کئے جانے والے پرانہیتا چیوڑلہ کے چیف انجینئر کی جائیداد مخلوعہ تھی ۔ انچارج چیف انجینئر کی حیثیت سے نارائنا ریڈی خدمات انجام دے رہے تھے انہیں یہاں سے ہٹاکر ان کی جگہ ہری رام کو چیف انجینئر مقرر کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT