Friday , January 19 2018
Home / سیاسیات / پرانی ذہنیت بدل دو، سفیروں کو مودی کا مشورہ

پرانی ذہنیت بدل دو، سفیروں کو مودی کا مشورہ

نئی دہلی ۔ 7 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستانی سفارتکاروں پر زور دیا کہ وہ پرانی ذہنیت کو ترک کریں ۔ ملک کے قائدانہ رول کو یقینی بنانے میں مدد کریں ۔ انہوں نے ہندوستان کے تقریبا 120 سرکردہ سفارتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں عالمی سطح پر متوازن قوت کے بجائے قائدانہ رول ادا کرنا ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ موج

نئی دہلی ۔ 7 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستانی سفارتکاروں پر زور دیا کہ وہ پرانی ذہنیت کو ترک کریں ۔ ملک کے قائدانہ رول کو یقینی بنانے میں مدد کریں ۔ انہوں نے ہندوستان کے تقریبا 120 سرکردہ سفارتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں عالمی سطح پر متوازن قوت کے بجائے قائدانہ رول ادا کرنا ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ عالمی ماحول ہمیں ایک اچھا موقع فراہم کرتے ہیں ۔ ساری دنیا ہندوستان کو تسلیم کررہی ہے اور ہمارا ملک اعتماد کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ایک موقع ہے کہ ایک متوازن قوت کے بجائے قائدانہ رول ادا کریں ۔ دنیا کو درپیش چیلنجس سے نمٹنے میں مدد ہندوستان کی اہم ذمہ داری ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT