Sunday , January 21 2018
Home / ہندوستان / پراویڈنٹ فنڈ ڈپازٹس پر 8.75 فیصد شرح سود کو منظوری

پراویڈنٹ فنڈ ڈپازٹس پر 8.75 فیصد شرح سود کو منظوری

نئی دہلی ۔ 19 ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام) زائد از پانچ کروڑ ای پی ایف او سبسکرائبرس کو اپنے پراویڈنٹ فنڈ پازٹس پر اس مالیاتی سال 8.75 فیصد سود حاصل ہوگا جو سال گذشتہ دی گئی شرح کے مساوی ہے۔ وزارت فینانس نے ای پی ایف او کے سنٹرل بورڈ آف ٹرسٹیز کے اس فیصلہ کی توثیق کردی ہیکہ جاریہ مالی سال کیلئے 8.75 فیصد شرح سود کو برقرار رکھا جائے۔ یہ شرح گذشتہ سا

نئی دہلی ۔ 19 ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام) زائد از پانچ کروڑ ای پی ایف او سبسکرائبرس کو اپنے پراویڈنٹ فنڈ پازٹس پر اس مالیاتی سال 8.75 فیصد سود حاصل ہوگا جو سال گذشتہ دی گئی شرح کے مساوی ہے۔ وزارت فینانس نے ای پی ایف او کے سنٹرل بورڈ آف ٹرسٹیز کے اس فیصلہ کی توثیق کردی ہیکہ جاریہ مالی سال کیلئے 8.75 فیصد شرح سود کو برقرار رکھا جائے۔ یہ شرح گذشتہ سال 2013-14ء میں یہی تھی جب اسے مالی سال 2012-13ء کی شرح 8.5 فیصد سے بڑھایا گیا تھا۔ سی بی ٹی کی میٹنگ 26 اگست کو منعقد ہوئی تھی جس کے فیصلہ کو وزارت نے منظور کرلیا ہے۔

پاکستانی مہلوکین کو خراج عقیدت
پٹنہ ۔ /19 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) بہار کے قانون ساز اداروں (اسمبلی کونسل) نے آج پاکستان میں دہشت گردوں کے حملہ کی مذمت کی ہے جس میں 132 افراد بشمول بچے ہلاک ہوگئے ۔

TOPPOPULARRECENT