Monday , June 25 2018
Home / ہندوستان / پرتھوی میزائل کا کامیاب تجربہ

پرتھوی میزائل کا کامیاب تجربہ

بھوبنیشور /14 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے آج دیسی ساختہ نیو کلیئر صلاحیت کے حامل پرتھوی میزائل II اور دھنش بالسٹ میزائلز کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ان میزائلز کو علحدہ علحدہ داغا گیا۔ چاندی پور ٹسٹ رینج سے پہلے پرتھوی II زمین سے زمین پر نشانہ لگانے والے میزائل کا تجربہ کیا گیا، بعد ازاں دھنش کو داغا گیا۔

TOPPOPULARRECENT