Thursday , January 18 2018
Home / ہندوستان / پرتھوی ۔II کا آزمائشی تجربہ کامیاب

پرتھوی ۔II کا آزمائشی تجربہ کامیاب

بالاسور (اوڈیشہ) 19 فروری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے آج دیسی ساختہ نیوکلیر صلاحیت کے حامل پرتھوی۔ II زمین سے زمین پر وار کرنے والے میزائیل کا کامیاب آزمائشی تجربہ کیا۔ اوڈیشہ میں چاندی پور کے ٹسٹ رینج سے 350 کیلو میٹر تک وار کرنے والے اِس میزائیل کا فوج کی جانب سے یہ آزمائشی تجربہ تھا۔ پرتھوی II میزائیل 500 کیلو تا 1000 کیلو کے وار ہیڈس

بالاسور (اوڈیشہ) 19 فروری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے آج دیسی ساختہ نیوکلیر صلاحیت کے حامل پرتھوی۔ II زمین سے زمین پر وار کرنے والے میزائیل کا کامیاب آزمائشی تجربہ کیا۔ اوڈیشہ میں چاندی پور کے ٹسٹ رینج سے 350 کیلو میٹر تک وار کرنے والے اِس میزائیل کا فوج کی جانب سے یہ آزمائشی تجربہ تھا۔ پرتھوی II میزائیل 500 کیلو تا 1000 کیلو کے وار ہیڈس کو 350 کیلو میٹر کے فاصلہ تک نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ انٹیگریٹیڈ ٹسٹ رینج کے ڈائرکٹر ایم وی کے وی پرساد نے فون پر بتایا کہ میزائیل کا تجربہ پوری طرح کامیاب رہا۔

TOPPOPULARRECENT