Wednesday , June 20 2018
Home / کھیل کی خبریں / پرنسس درشہوار گرلز ہائی اسکول کا شاندارمظاہرہ

پرنسس درشہوار گرلز ہائی اسکول کا شاندارمظاہرہ

حیدرآباد۔14دسمبر( راست ) بنت المسلم کی جانب سے قلی قطب شاہ اسٹیڈیم میں منعقدہ کھیلوں کے مقابلہ جات اسپورٹس میں پرنسس درشہوار گرلز ہائی اسکول دبیرپورہ کی طالبات نے100 اور 200 میٹرمیں انعام اول ‘ریلے 200 میٹر دوم ‘ سیکل ریس دوم ‘ شطرنج دوم ‘رساکشی ‘کبڈی ‘تھروبال ‘ ڈرل ان تمام میں انعام دوم واول کیا ۔ پرنسس درشہوار گرلز ہائی اسکول میں تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں کو بھی اہمیت دی جاتی ہے ۔ پروفیسر مسعود احمدخاں کی کی خواہش ہے کہ اس اسکول کی طالبات کو عصری دینی تربیت و کھیلوں میں میں آگے بڑھایا جائے ۔ ان تمام میں کامیابی کا سہرا اسکول کی صدر معلمہ ناہید پروین و تمام اساتذہ کے سر ہیں۔

TOPPOPULARRECENT