Thursday , January 18 2018
Home / شہر کی خبریں / پرنسپل سکریٹری اور اسپیشل سکریٹری کا تبادلہ

پرنسپل سکریٹری اور اسپیشل سکریٹری کا تبادلہ

حیدرآباد 18 فروری (پی ٹی آئی) چیف منسٹر این کرن کمار ریڈی نے آج رات پرنسپل سکریٹری اور اسپیشل سکریٹری کا تبادلہ کردیا۔ یہ دونوں عہدیدار چیف منسٹر آفس میں تعینات کئے گئے تھے۔ اے ستیہ راؤ پریس سکریٹری چیف منسٹر آفس کو صدرنشین آندھراپردیش پریس اکیڈیمی مقرر کیا گیا ہے جبکہ اجئے کلم جو چیف منسٹر کے پرنسپل سکریٹری تھے اُنھیں پرنسپ

حیدرآباد 18 فروری (پی ٹی آئی) چیف منسٹر این کرن کمار ریڈی نے آج رات پرنسپل سکریٹری اور اسپیشل سکریٹری کا تبادلہ کردیا۔ یہ دونوں عہدیدار چیف منسٹر آفس میں تعینات کئے گئے تھے۔ اے ستیہ راؤ پریس سکریٹری چیف منسٹر آفس کو صدرنشین آندھراپردیش پریس اکیڈیمی مقرر کیا گیا ہے جبکہ اجئے کلم جو چیف منسٹر کے پرنسپل سکریٹری تھے اُنھیں پرنسپل سکریٹری (فینانس) مقرر کیا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT